Gwadar: The port that was once eyed by India - BBC URDU

2020-09-28 0 0 533,220 YouTube

Download Convert to MP3

بلوچ قبائل سے عمان اور پھر پاکستان کے قبضے میں آنے والی گوادربندرگاہ پرانڈیا کی بھی نظریں تھیں۔ ٹائم میگزین نے اپنے ستمبر 1958 کے شمارے میں انکشاف کیا تھا کہ پاکستان گوادر کے مقام پر ایک بڑا ایئرپورٹ اور بحری اڈہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ پیشگوئی کم و بیش نصف صدی بعد پوری ہونے کی نوبت آ رہی ہے۔گوادر سے متعلق دلچسپ حقائق جانیے سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی اس پوڈکاسٹ میں۔ مصنف: فاروق عادل #Gwadar #History #Port CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR

coinpayu
Loading...