Islamic scholars and thinkers became adapters of papers before Europe - BBC URDU

2020-09-18 0 0 32,742 YouTube

Download Convert to MP3

بی بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں مؤرخ جانتھن بلوم بتا رہے ہیں کہ کیسے اسلامی دانشوروں اور مفکروں نے اپنے یورپی ہم عصروں سے بہت پہلے کاغذ کے استعمال کو عام کیا۔ ریڈیو نشریات کا اردو ترجمہ سنیے بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں نادیہ سلیمان کی زبانی۔ وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم #IslamicHistory #GoldenAgeofIslam #bbcurdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR

coinpayu
Loading...