Wo Jo Bechty Thay Dawa e Dil - وہ جو بیچتے تھے دوائے دل - Bahadur Shah Zafar Poetry

2024-03-30 67 0 4,275 YouTube

Download Convert to MP3

#UrduGhazal #urdupoetry #Nazam #Lovepoetryinurdu #DardBhariAwaz #GhazalsCollection #Hearttouchingpoetry #sadgazal #sadpoetryinurdu #urduNazam #UrduPoetry #UrduPoint #bahadurshahzafar #ClassicalUrduPoetry #bahadurshahzafarPoetry Urdu Poetry Classic - Wo Jo Bechty Thay Dawa e Dil - وہ جو بیچتے تھے دوائے دل - Bahadur Shah Zafar Poetry Urdu Poetry Of: Bahadur Shah Zafar Urdu Ghazal: Wo Jo Bechty Thay Dawa e Dil - وہ جو بیچتے تھے دوائے دل - Bahadur Shah Zafar Poetry Poetry Recitation: Jam Zafaf ____________ Bazm-E-Jam A CLASSIC URDU POETRY CHANNEL BAZME JAM CLASSICAL URDU POETRY CHANNEL. Bazme Jam (بزم جام) is an Urdu literary (Adabi) channel on YouTube. We present recitations of masterpieces of Urdu poetry, Shayari, Ghazals, Nazam, Masnavi, Sofiyana Kalam, Marsia, Nat, Noha and Kids Nazam etc in the voice of "Jam Zafar" with a classical background music enhance the beauty of poet's poetry melt the ears of the listeners. SUBSCRIBE NOW MY YOUTUBE CHANNEL BAZME JAM Facebook; https://www.facebook.com/zafarjam.iqbal?mibextid=ZbWKwL Twitter: https://twitter.com/ZafarJam4?t=cJhXRG5iMn2cR8LwOrYnUg&s=09 Instagram بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی🌹🌹🌹🌹🌹🌹 آج پیش خدمت ہے♥️♥️ بہادر شاہ ظفر کی لاجواب غزل🌷🌷🌷 کبھی بن سنور کے جو آ گئے تو بہارِ حسن دکھا گئے مرے دل کو داغ لگا گئے یہ نیا شگوفہ کھلا گئے کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیوں کسی سے لگائے دل وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے مرے پاس آتے تھے دم بدم وہ جدا نہ ہوتے تھے ایک دم یہ دکھایا چرخ نے کیا ستم کہ مجھی سے آنکھ چرا گئے جو ملاتے تھے مرے منہ سے منہ کبھی لب سے لب کبھی دل سے دل جو غرور تھا وہ انھی پہ تھا وہ سبھی غروروں کو ڈھا گئے بندھے کیوں نہ آنسوؤں کی جھڑی کہ یہ حسرت ان کے گلے پڑی وہ جو کاکلیں تھیں بڑی بڑی وہ انھی کے پیچ میں آ گئے یہی شوق تھا ہمیں دم بدم کہ بہار دیکھیں گے اب کے ہم جونہی چھوٹے قیدِ قفس سے ہم تو سنا خزاں کے دن آ گئے ========================= Bazme jam

coinpayu
Loading...