موئن جو دڑو: پاکستان کا قدیم ترین شہر | Pakistan's ancient city of Mohenjo-Daro | DW Urdu

2021-03-12 3,049 0 119,020 YouTube

Download Convert to MP3

دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک موئن جو دڑو پر تحقیق اور اس کے تحفظ کے لیے جرمن ماہر آثار قدیمہ پروفیسر ڈاکٹر مائیکل یانسن گزشتہ پانچ دہائیوں سےسرگرم ہیں۔ اس قدیم شہر کے فن تعمیر اور پانی کی ترسیل و نکاسی کے نظام کے بارے میں وہ حیرت انگیز انکشافات کر چکے ہیں۔ انہیں پاکستانی حکومت نے ستارہ امتیاز و ہلال امتیاز سے نوازا ہے۔ ان کی موئن جو دڑو سے بے لوث محبت کے بارے میں عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ۔ #mohenjodaro #pakistan #tourism #indusvalleycivilization #sindh #Germany #archeology #ancient #civilization #india #ancienthistory #ancientcity ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

coinpayu
Loading...