Multiple sclerosis: living with a difficult disease - BBC URDU

2021-03-12 0 0 488,896 YouTube

Download Convert to MP3

'میری زندگی میں بہت گہرا رول رہا ہے دو خواتین کا، ایک میری بیوی کا اور ایک میری بیٹی' یہ کہنا ہے وِرندر ملک کا جو ملٹیپل سکلوروسز کی وجہ سے 2010 سے بستر پر ہیں۔ ان کے مطابق ان کی ماں اور دادی کے بعد ان کی بیوی اور بیٹی نے ہی ان کا خیال رکھا۔ لیکن انھوں نے یہ کیسے کیا؟ جانیے ہماری رپورٹ میں۔ رپورٹر: ست سنگھ ایڈیٹنگ: راجن پپنیجا CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR

coinpayu
Loading...