Makli Graveyard: Why are people objecting to restoration of an old tomb? - BBC URDU

2021-02-22 0 0 58,588 YouTube

Download Convert to MP3

مکلی کے قبرستان میں تقریباً 400 سال قدیم مقبرے میں بحالی کے کام کے بعد کئی اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ مقبرے کے نصف فرش کے قدیم پتھروں کو اکھاڑ کر نئی ٹائلوں سے مزین کیا گیا ہے۔ مقبرے کا بقیہ نصف فرش قدیم پتھروں پر مشتمل ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم از کم چار سو سال پرانے پتھروں کو اکھاڑ کر تاریخی آثار ضائع کر دیے گئے ہیں۔ دیکھیے شبینہ فراز اور کریم الإسلام کی یہ ویڈیو۔۔۔ #Malki #Sindh #Thatta #Graveyard #Archaeology #History CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR

coinpayu
Loading...